ایک آدمی کی بیوی حادتہ کی وجہ سے کومہ میں چلی گئی دو سال تک جب اسے ہوش نہ آیا تو ڈاکٹر نے بیوی کو دفنانے کا کہہ دیا
جب شوہر اسکا جنازہ لے کر جا رہا تھا راستہ میں کھڈے کی وجہ سے ٹھوکر لگنےسے بیوی کو ہوش آ گیا
ایک سال بعد جب اسکی بیوی کا انتقال ہوا تو شوہر ایک ہی آواز لگا رہا تھا
اوے ہون ٹویا ویکھ کے, ٹویا ویکھ کے